Posts

پاکستان مردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید

Image
  پاکستان مردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید ویب ڈیسک   15 جون ، 2026     فائل فوٹو مردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ آج معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کاکہنا ہےکہ حادثے میں پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طہٰ عباسی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر، سروسز چیفس اور مسلح افواج کے افسران وجوانوں نے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا بھی اظہار ہے۔

B4U کیس اور الحیات گروپ: متاثرین کے لیے قانونی رہنمائی اور تازہ صورتحال

Image
 اہم اطلاع برائے متاثرین (B4U کیس اور الحیات گروپ آف کمپنی) کچھ ذرائع کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ B4U کیس کے حوالے سے متاثرہ افراد کو رقوم کی واپسی کے لیے معاہدہ ہو چکا ہے اور بڑی تعداد میں متاثرین کو ادائیگیوں کا عمل ممکن ہے۔ تاہم اس حوالے سے مختلف باتیں سامنے آ رہی ہیں جن کی سرکاری سطح پر مکمل تصدیق ضروری ہے۔ تمام متاثرہ افراد سے گزارش ہے کہ وہ کسی بھی غیر مصدقہ معلومات یا افواہوں پر یقین نہ کریں اور صرف متعلقہ قانونی و سرکاری اداروں (جیسے NAB وغیرہ) کے آفیشل پراسیس پر عمل کریں۔ اگر آپ واقعی متاثر ہیں تو اپنی درخواست اور مکمل دستاویزات بروقت جمع کروائیں تاکہ آپ کا کیس باضابطہ طور پر ریکارڈ میں شامل ہو سکے۔ اسی طرح الحیات گروپ آف کمپنی کے متاثرین کے حوالے سے بھی مختلف شکایات اور بڑے مالی نقصانات کی اطلاعات موجود ہیں۔ متاثرہ افراد سے درخواست ہے کہ وہ بھی متحد ہو کر قانونی راستہ اختیار کریں، اپنی شکایات اور ثبوت متعلقہ اداروں میں جمع کروائیں اور کسی بھی غیر تصدیق شدہ دعوے یا دباؤ میں نہ آئیں۔ یاد رکھیں کہ ایسے معاملات میں اصل حل صرف قانونی اور سرکاری چینلز کے ذریعے ہی ممکن ...

B4U متاثرین کیلئے واضح پیغام: انصاف قانون ہی دے گا، اور نیب اسلام آباد سے امید ہے

Image
 حال ہی میں سوشل میڈیا اور مختلف ذرائع سے متاثرین کے کیسز کے حوالے سے مختلف قسم کی باتیں اور قیاس آرائیاں سامنے آ رہی ہیں، جن کی وجہ سے کچھ لوگوں میں بے یقینی پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایسے حالات میں ضروری ہے کہ ہم افواہوں اور دباؤ کی سیاست کے بجائے صرف قانونی اور مستند ذرائع پر اعتماد کریں۔ میری طرف سے میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں شروع سے ہی متاثرین کے ساتھ کھڑا ہوں اور آئندہ بھی ان کے حق کے لیے ہر ممکن قانونی اور اخلاقی جدوجہد جاری رکھوں گا۔ میرا مقصد کسی قسم کی الزام تراشی یا ذاتی لڑائی نہیں بلکہ صرف انصاف کا حصول ہے۔ جہاں تک کیسز کی جانچ اور درخواستوں کے پراسیس کا تعلق ہے، یہ تمام معاملات نیب اسلام آباد کے قانونی دائرہ کار میں سنجیدگی کے ساتھ دیکھے جا رہے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ قانون کے مطابق ہر متاثرہ فرد کی درخواست کو اس کے حق کے مطابق پراسیس کیا جائے گا۔ کچھ عناصر کی جانب سے مختلف قسم کی باتیں کر کے ماحول کو الجھانے اور متاثرین کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ متاثرین کو چاہیے کہ وہ ایسے دباؤ یا غیر مصدقہ باتوں میں نہ آئیں اور صرف اپنے قانونی راستے پر قائم رہیں۔ ...

رنگ محل میں حیران کن واردات، تحقیقات شروع

Image
  لاہور میں بینک فراڈ کا بڑا واقعہ سامنے آگیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے رنگ محل میں ایک شہری 5 کروڑ روپے بینک میں جمع کروانے آیا، تاہم مبینہ طور پر بینک کے دو ملازمین رقم لے کر فرار ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس حرکت میں آگئی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات جاری ہیں جبکہ مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔ آپ کے خیال میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے کیا اقدامات کیے جانے چاہئیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔ Lahore  BankFraud 

B4U case Nab isb Update

Image
  ‎السلام وعلیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ۔ ‎آج (8 جون 2026) صبح تقریبا  10 بجے نیب کورٹ میں نئی جج صاحبہ نے B4U کیس کی سماعت کی۔ اسوقت عدالت میں نہ سیف نیازی اور نہ ھی نیب کے I.O صاحب موجود تھے۔ نیب اور سیف کے وکیل دونوں نئے تھے۔ نیب کے وکیل نے جج صاحبہ کو بتایا کہ I.O صاحب راستے میں ھیں۔ نیازی کے وکیل نے جج صاحبہ کو بتایا کہ 2 ماہ تک باقی رقم نیب کو دے دیں گے۔ اور ااس نے بتایا کہ نیازی پیشی کے لیے آرھا تھا کہ موٹروے پر اس کی گاڑی کا ٹائر پینکچر ھو گیا۔ ‎ھمارے ایک ساتھی متاثر نے جج صاحبہ سے کہا کہ 21 اگست 2025 کو نیب چیئرمین صاحب نے فرمایا تھا کہ 4 سے 6 ماہ کے اندر بقایا 60% رقم متاثرین کو مل جائیگی۔ مگر اب ساڑھے 9 ماہ ھوگئے ھیں ابھی تک کسی بھی متاثر کو رقم نہیں ملی۔ جب   نیازی اپنی کمٹمنٹ پہ پورا نہیں اترا تو اس کی ضمانت کینسل کر کے اس کو جیل میں رکھا جائے۔ کیونکہ جب یہ پہلے جیل میں تھا تو  کہتا تھا کہ جیل سے باہر جاکر ایک ماہ کے اندر پیسے واپس کردونگا۔ اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ ھم سفید داڑی والے برسوں سے ذلیل و خوار ھو رہے ھیں اور اس کی آواز بھی تھوڑی  بھرا...