رنگ محل میں حیران کن واردات، تحقیقات شروع

 

لاہور میں بینک فراڈ کا بڑا واقعہ سامنے آگیا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے رنگ محل میں ایک شہری 5 کروڑ روپے بینک میں جمع کروانے آیا، تاہم مبینہ طور پر بینک کے دو ملازمین رقم لے کر فرار ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس حرکت میں آگئی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات جاری ہیں جبکہ مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔

آپ کے خیال میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے کیا اقدامات کیے جانے چاہئیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

Lahore 

BankFraud 



Comments

Popular posts from this blog

B4U متاثرین کیلئے واضح پیغام: انصاف قانون ہی دے گا، اور نیب اسلام آباد سے امید ہے

B4U کیس اور الحیات گروپ: متاثرین کے لیے قانونی رہنمائی اور تازہ صورتحال

B4U case Nab isb Update